stories , bad company ,MORAL STORY
بری صحبت If you do not understand Urdu, please click the link below to read the same story in English Tuanku SAME STORY IN ENGLISH CLICK IT سارا ایک مڈل کلاس اور مذہبی فیملی سے تعلق رکھتی تھی .اور بہت منتوں اور مرادوں کے بعد پیدا ہوئی تھی ا.ور اکلوتی بیٹی تھی .اس لیے ماں با پ نے بہت ناز اور پیار سے پالا تھا .سارا کے والد بہت زیادہ امیر تو نہ تھے لیکن گزر بسر اچھے سے ہو رہا تھا .اس کے والد مسجد کے امام تھے اور مسجد کی بالائی منزل پر ھی رہائش پذیر تھے. سارا کی والدہ بہت سادہ.مزاج اور دینی لگاو رکھنے والی خاتون تھی اور محلے کے بچوں کو دینی تعلیم دتی تھی. بچے ان کو استانی جی کہتےتھے جب سارا تھوڑی بڑی ہوئی تو اس کی والدہ نے گھرسے ہی تعلیم کا سلسلہ شروع کیا تو سارا کی والدہ کو پتا چلا کہ سارا بہت ذہین ہے .سارا نے بہت کم عرصے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھ لیا اور ساتھ ساتھ اسکول جانے بھی شروع کر دیا . مولوی صاحب اپنی بیٹی کوخود سکول چھوڑنے جاتے اور لینے جاتے تھے . حلانکہ وہ...