Urdu story|| stories in Urdu || Moral Story|| قسمت llUrdu kahaniya||
قسمت ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ تین بہنیں ایک گاؤں میں میں اپنے تایا ابو کے ساتھ رہتی تھی. سب سے بڑی بہن بارہ سال کی تھی اور اس کا نام ثانیہ تھا وہ دیکھنے میں بڑی معصوم اور پیاری تھی ثانیہ کی چھوٹی بہن نو سال کی تھی اسکا نام رانیہ تھا اور اس کی سب سے چھوٹی بہن چار سال کی تھی اس کا نام مسرت تھا . وہ تینوں اپنے تایا ابو کے پاس رہتی تھی مسرت کی پیدائش سے چند ماہ پہلے ایک ایکسیڈنٹ میں مسرت کے والد وفات پا گئے . یہ مسرت کی والدہ کے لیے بہت بڑا صدمہ تھا وہ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور مسرت کی پیدائش کے وقت کچھ پچیدگی کی وجہ سے ان کی والدہ کا بھی انتقال ہو گیا if you do not understand Urdu please click the link below to read the same story in English: for English, stories click here نانی امی ہم تینوں بہنوں کو اپنے پاس رکھنا چاہتی تھی لیکن تایا ابو کی کوئی اولاد نہیں تھی اور یہ تینوں ان کے بھائی کی بیٹیاں تھیں. تایا...